معیار الاوقات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - عالمی مقرر کردہ گھڑیوں کا وقت جو معیاری وقت مانا گیا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - عالمی مقرر کردہ گھڑیوں کا وقت جو معیاری وقت مانا گیا ہے۔